کریم آبادجیپ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہو گئی

image

کریم آباد جیپ حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 افراد ہوگئی ہے۔

ایس ڈی ایم اے  کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے چھ افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی ہیں،حادثے میں دس افراد اب تک لاپتہ ہیں، تین زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

بلوں میں ٹیکسز کا ہمارے محکمے سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر توانائی

لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے واٹر ریسکیو ٹیمیں سرچ آپریشن میں مصروف ہیں،جیپ میں ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات سیاح بھی موجود تھے۔

ورثا کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی،دو بیٹیاں ایک داماد سمیت ایک نواسہ شامل ہے،حکومت سے درخواست کی گئی ہے کہ  میتوں کو جلد از جلد گھر پہنچایا جائے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US