کم عمر ترین عازم حج مکہ میں ماں کی گود میں انتقال کرگیا

image

حج کے لیے مکہ مکرمہ آنے والا مصری کم عمر بچہ یحی محمد انتقال کر گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق یحی محمد کا تعلق مصر سے تھا، تاہم وہ اپنی والدہ کے ہمراہ حج کی نیت سے آیا تھا۔گزشتہ دنوں عرب سوشل میڈیا پر یحی کی تصاویر وائرل تھیں، جس میں والدہ کی گود میں موجود یحی اہرام پہنے ہوئے تھا، جبکہ معصوم بچے کے چہرے پر بھی مسکراہٹ تھی۔

سرکاری اجرت کو 37 ہزار کر دیا گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

یحی مکہ شہر میں گرمی کی شدت برداشت نہ کر سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا ہے۔کم عمر بچے کو مکہ کے مقامی قبرستان میں نماز جنازہ کے بعد دفنایا کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US