میری بیٹوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ہے وہ اپنے اپنے گھروں میں خوش ہیں، خاور مانیکا

image

نیشل پریس کلب اسلام آباد میں خاور مانیکا کی پریس کانفرنس

اج قوم کے سامنے پیش ہونے کا موقع ملا ہے۔۔ خاور مانیکا

جو مسائل ہیں اور جو باتین ہیں اس حوالے سے قوم کو اگاہ کروں۔۔ خاور مانیکا

کچھ سوشل میڈیا پلٹ فاومز نے کافی حد تک مجھے اور میری فیملی کو نشانہ بنایا۔۔ خاور مانیکا

اس ویڈیو میں عدت کے بارے میں وہ باتیں ہیں جو ہمارے ملک کے رہنے والوں کو فولو کرنا ہے۔۔ خاور مانیکا

جو بھی مسلمان ہیں جو ان باتوں پر عمل بھی کرتے ہیں۔۔ خاور مانیکا

انکو کیا ضرورت پڑی تھی کہ اتنی جلدی وہ نکاح کر لیتے وہ بھی صرف 49 دن میں۔۔ خاور مانیکا

اگر وہ روک جاتے تو اج ان کے وکلا کو ایسی صفائیاں دینے کی نوبت نہیں اتی۔۔ خاور مانیکا

وکیل سلمان صفدر کہتے ہیں کہ 49 دن میں عدت ختم ہو جاتی ہے۔۔ خاور مانیکا

عمر چیمہ کی جانب سے خبر دی گئی ہے کہ نکاح ہی نہیں کیا۔۔ خاور مانیکا

ایک وزیر اعظم قوم سے جھوٹ بول رہا تھا اور کسی نے نہیں پوچھا۔۔ خاور مانیکا

18 فروری کو انہوں نے ایک اور نکاح کیا لیکن اس پر بھی کسی نے نہیں پوچھا۔۔ خاور مانیکا

اس مسلئے کو ایک سیاسی مسلئہ بنا کر رکھ دیا گیا یے،خاور مانیکا

بحثیت قوم ہم کس طرف جا رہے ہیں،خاور مانیکا

میں نے 14 نومبر کو بشری بی بی کو طلاق دی،خاور مانیکا

یکم دسمبر کو میں نے اپنے بچوں کو طلاق کے حوالے سے بتایا،خاور مانیکا

بشری بی بی کے گھر والوں کو علم ہی نہیں تھا میں اسے طلاق دے چکا ہوں،خاور مانیکا

39 دن عدت پر جو زور دیا جا رہا ہے وکلا کی جانب سے تو کیا وجوہات تھے ؟؟ خاور مانیکا

کوئی ایسی میڈیکل سرٹیفکٹ ہو گئی اور میڈیکل ایشو ہو گا جس کی بنا پر 39 دن میں ہی نکاح کرنا پڑا۔۔ خاور مانیکا

پہلی جنوری کو چھپ کر کرنا پڑا اور 18 فروری کو دوبارہ یہ ضرورت کیوں پیش آئی۔۔ خاور مانیکا.

میری یہی درخواست ہے کہ لوگوں تک اس پیغام کو پہنچایا جائے۔۔ خاور مانیکا

چار مہینے تک یہ کیس چلا ہے لیکن پھر بھی کہا جا رہا کہ ڈیلے کیا جا رہا ہے۔۔ خاور مانیکا

کیونکہ اس کیس کے ملزمان تو پیش ہی نہیں تھے ۔۔ خاور مانیکا

ایک اڈالہ جیل میں ہے اور دوسری کی طعبیت ہی ٹھیک نہیں ہو سکی ۔۔ خاور مانیکا

چار ماہ بعد کیس کا فیصلہ آیا تو ان کے خلاف ایا تھا ۔۔ خاور مانیکا

کیونکہ کیس کا فیصلہ انکے خلاف آیا تو ججز بھی غلط ثابت ہوئے ان کے مطابق ۔۔ خاور مانیکا

ہم نے 28 سال ایک ساتھ گزرے وہ بھی خوش تھی بچے بھی کبھی ایسا نہیں ہوا کہ وہ پریشان ہو۔۔۔ خاور مانیکا

میں نے کبھی نہیں چاہا کہ گھروں کی باتین ایسے سرعام کروں ۔۔ خاور مانیکا

لیکن جب میں نے دیکھا تو سوشل میڈیا پر اس بات پہلے سے کافی تبصرہ ہو چکے تھے ۔۔ خاور مانیکا

شریعت کورٹ سے یہ میڈیکل سے کسی نے پوچھا کہ 39 دن میں نکاح جائز کیسے ہو جاتا ہے۔۔ خاور مانیکا

اس کیس میں کیوں ان باتوں پر غور نہیں کیا جا رہا ہے۔۔ خاور مانیکا

چیف جسٹس سے گزارش ہے کہ وہ میڈیکل بورڈ بنائے ،، شعریعت کے نمائندوں کا بورڈ بنائے اور ان سے پوچھا جائے۔۔ خاور مانیکا

قران پاک کہتا ہے روکو ۔۔ لیکن یہاں کیا ہو گیا ۔۔ خاور مانیکا

میری بیٹوں نے ایسی کوئی بات نہیں کی ہے وہ اپنے اپنے گھروں میں خوش ہیں۔۔ خاور مانیکا

ڈی پی او کے تبادلے کے حوالے سے میرا نام لیا جاتا ہے میں نے کوئی ایسی کال نہیں تھی خود۔۔ خاور مانیکا


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US