نجی ٹی وی کی اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کا تشدد

image

نجی ٹی وی کی اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو شوہر نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

عائشہ جہانزیب نے تھانہ سرور روڈ میں شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا،جس میں کہا گیا کہ شوہر نے گالم گلوچ کی ،مجھے اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ بات غلط ہے کہ میری وجہ سے سلیکشن کمیٹی دباؤ میں آئی، وہاب ریاض

پولیس کا کہنا ہے کہ عائشہ جہانزیب کے شوہر حارث علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متاثرہ اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کاکہناہےشوہر نےرواں سال تین سے چاربارتشددکا نشانہ بنایا۔شوہرکےتشدد سے شدید چوٹیں آئیں اب قانونی جنگ لڑرہی ہوں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US