سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری

image

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

وزارت خزانہ نے تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کی اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر شوہر کا تشدد

گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا ۔

اسی طرح پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا ،پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US