پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو باضابطہ درخواست دے دی۔
تحریک انصاف کے سینئر نائب صدرسینٹرل پنجاب اکمل باری کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مینار پاکستان جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں گے، 14 اگست والے دن جلسے کی اجازت دی جائے۔
جلسہ این او سی کی منسوخی ، تحریک انصاف کی توہین عدالت کی درخواست خارج