ٹرمپ کا انڈیا سمیت روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ’500 فیصد تک ٹیرف‘ لگانے کا منصوبہ زیر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کی حمایت کی ہے جو روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد تک ٹیرف (محصولات) عائد کر سکتا ہے۔ یہ بل وائٹ ہاؤس کو انڈیا اور چین جیسے ممالک پر دباؤ ڈالنے کا موقع دے گا تاکہ وہ روس سے سستا تیل خریدنا بند کر دیں۔
  • تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر سیاست نہ کرنے کے حوالے سے شروع سے موقف واضح ہے کہ دہشتگردی کو ہرحال میں جڑ سے اکھاڑنا قومی فریضہ ہے۔
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔
  • روس کی جانب سے یوکرین کے جنوب مشرقی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے، ان حملوں سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے اور بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔
  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے ملک کو ’انتہائی مشکل اور خطرناک حالات‘ درپیش ہونے کے سببدفاعی اخراجات کو 1.5 کھرب ڈالر تک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹرمپ کا انڈیا سمیت روسی تیل خریدنے والے ممالک پر ’500 فیصد تک ٹیرف‘ لگانے کا منصوبہ زیر غور


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US