اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی بھی نشانہ بنے پی ٹی آئی اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ’مذاکرات کا گرین سگنل سپیکر کو ملا ہو گا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی کے پاس ہے۔‘
- تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر سیاست نہ کرنے کے حوالے سے شروع سے موقف واضح ہے کہ دہشتگردی کو ہرحال میں جڑ سے اکھاڑنا قومی فریضہ ہے۔
- فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں۔
- روس کی جانب سے یوکرین کے جنوب مشرقی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے، ان حملوں سے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے اور بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔
- صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگرس سے ملک کو ’انتہائی مشکل اور خطرناک حالات‘ درپیش ہونے کے سببدفاعی اخراجات کو 1.5 کھرب ڈالر تک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہم پر پریس کانفرنس کے ذریعے الزام تراشی نہ کی جائے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ دہشتگردی کی مذمت کی ہے: بیرسٹر گوہر