چترال ، گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

image

چترال میں ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق چترال میں یار لشٹ خون جانے والی گاڑی بریپ کے قریب گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 10 افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

گلگت، نلتر ایکسپریس وے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام نے زخمیوں اور لاشوں کو حادثے کا شکار گاڑی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US