نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش

image

نیب ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کے بعد روانہ  ہوگئی ۔

جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی۔

ڈی آئی خان میں ہیلتھ سینٹرپر حملہ ،2 لیڈی ہیلتھ ورکرز ، 2 بچے ، ایک چوکیدار جاں بحق

عدالت نے 14 جولائی کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔

عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں جیل میں تفتیش کی ہدایت کر رکھی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US