بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا

image

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو سانحہ 9 مئی کے 12 مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،وکلاء صفائی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی  درخواست پر دلائل دئیے گئے۔

پاکستان ریلویز کا 9 ٹرینوں کو آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

بشریٰ بی بی کی جانب سے سلمان صفدر عدالت میں پیش ہوئے،سانحہ 9 مئی کے مقدمات کے تفتیشی افسران بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

واضح رہے بشریٰ بی بی کو راولپنڈی میں 9 مئی کے واقعات پر 12 مقدمات میں نامزد کیا گیاتھا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US