میانوالی،پولیس کی کارروائی ، 10 دہشت گرد ہلاک

image

میانوالی کے علاقے ملاخیل میں پولیس کی کارروائی کے دوران  10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور خوارجی دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،ڈی پی او، پولیس و ایلیٹ کے تمام جوان فائرنگ میں محفوظ رہے ۔

پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کی درخواست کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے میانوالی میں 10 دہشت گرد ہلاک کرنے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے آپریشن میں شامل ڈی پی او میانوالی اور پولیس کے جوانوں کو شاباش دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا دہشت گردی اور فتنہ فساد کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US