ٹیکس دینے والوں کی فہرست روزانہ اپ ڈیٹ ہوگی، ایف بی آر نے قواعد میں اہم ترامیم کردیں

image

ایف بی آر نے انکم ٹیکس قواعد 2002 میں ترامیم کردی ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا،ترامیم انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 237 کے تحت کی گئی۔

پنجاب کے 18 شہروں کو سیف سٹی بنانےکا شیخوپورہ سے آغاز

مقررہ مدت تک گوشوارہ جمع کرانے پر فوری ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کیا جائےگا،مقررہ تاریخ کے بعد ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل ہونے کیلئے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔

ٹیکس دہندگان اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں ، ایف بی آر


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US