27ویں ترمیم نہیں آنے دیں گے،مولانا فضل الرحمان

image

امیر جے یو آئی(ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم نہیں آنے دیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر 27ویں ترمیم آئی تو بھرپورمزاحمت کریں گے،اپوزیشن میں ہوں،حکومت میں جانے کاکوئی ارادہ نہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اچھا وقت گزارا،ہم اصولی طور پر کسی بھی سیاستدان کیخلاف مقدمات کے قائل نہیں ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US