اسلام آباد ، ملزمان  کی فائرنگ سےسب انسپکٹر شہید 

image

اسلام آباد، تھانہ شہزاد ٹاؤن میں فائرنگ سےسب انسپکٹر حیدر علی شاہ شہید ہو گئے۔

ترجمان پولیس اسلام آباد  کے مطابق اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر پر فائرنگ گاڑی میں سوار ملزمان نےکی، آئی جی اسلام آباد کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کےلیےاحکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

اسلام آباد،قیدی وینز پر حملہ،پی ٹی آئی کارکنوں کو چھڑانےکی کوشش ،کئی فرار ،پولیس نےدوبارہ گرفتار کرلئے

ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں، ملزمان  کو پکڑ کر کڑی سے کڑی سزا دلوائیں  گے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US