وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اصلاحاتی عمل جاری ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ پشین میں ڈیوٹی میں غفلت پر 65 اساتذہ کو برطرف کردیا گیا، مسلسل غیر حاضر اساتذہ کوبھی نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ اسکولوں میں 100 فیصد حاضری کو یقینی بنانے کےلیے پر عزم ہیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
میرے استعفیٰ سے دہشتگردی رکتی ہے تو تیار ہوں ،سرفراز بگٹی