آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی! فی تولہ قیمت میں 1,000 روپے کی گراوٹ آئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالرز کی کمی ہوئی ہے، اور یہ 2,727 ڈالرز فی اونس پر آ گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ کامیابی کے بعد عالمی سطح پر سونے اور خام تیل کی قیمتیں بھی نیچے آ رہی ہیں۔