شامی باغی ملک کے اہم شہر حمص میں داخل ہو گئے ہیں اور اس وقت شدید لڑائی جاری ہے۔ صدر بشار الاسد کے دفتر نے ان کے دمشق چھوڑنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
- شامی باغی ملک کے اہم شہر حمص میں داخل ہو گئے ہیں اور اس وقت شدید لڑائی جاری ہے۔ صدر بشار الاسد کی دمشق چھوڑنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔
- پاکستانی فوج نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 22 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے چھ اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنیچر کو بشریٰ بی بی کے جمعے کے روز دیے گئے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 'میں فُل آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھا، کسی اور کے بارے میں اگر ان کی یہ رائے ہے تو یہ ان کی ذاتی رائے ہے اور ان سے ہی اس کے بارے میں پوچھیں۔'
- جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری سے متعلق حکومت کو ایک دن کی مہلت دے دی ہے۔
شامی باغی حمص میں داخل اور شدید لڑائی جاری، بشار الاسد کی دمشق چھوڑنے کی خبروں کی تردید