پنجاب کے اسکولوں میں 20 دسمبر سے 12جنوری تک چھٹیوں کا اعلان

image

پنجاب کے اسکولوں میں 20 دسمبر سے 12جنوری تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پنجاب میں اسکول چھٹیوں کے بعد 13 جنوری کو کھلیں گے، محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی

یاد رہے اس سے پہلے پنجاب کے سیکرٹری اسکولز خالد نذیر وٹو نے کہا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025ء تک چھٹیاں ہوں گی۔

موجودہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں میں مزید دو دن کا اضافہ کردیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US