افغان پولیس کے سابق کمانڈر اکرام الدین سری تہران میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک

زرائع نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اکرام الدین سری کو مقامی وقت کے مطابق شام تقریباً 7:30 بجے اُس وقت گولیاں ماری گئیں جب وہ تہران میں اپنے دو دیگر ساتھیوں کے ہمراہ دفتر سے نکل رہے تھے۔ ایرانی پولیس نے تاحال اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا نہ ہی کسی گروہ نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے
  • سابق افغان حکومت کے دور میں صوبہ بغلان اور تخار میں پولیس کمانڈر اکرام الدین سری تہران میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہو گئے
  • بشریٰ بی بی کو جن حالات میں جیل میں رکھا گیا ہے کہ وہ بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں، اقوامِ متحدہ کی عہدیدار کا بیان
  • 26 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں: دفترِ خارجہ
  • امریکہ کی ایران کو 'زیرو انرچمنٹ' کے بدلے مذاکرات کی پیشکش، تہران کا یورپ اور امریکہ سے اپنے رویے میں تبدیلی لانے کا مطالبہ
  • انڈیا کا 'بلو برڈ بلاک-2 سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا مشن مکمل، انڈیا خلائی دنیا کی بلندیاں مسلسل چھو رہا ہے: نریندر مودی

افغان پولیس کے سابق کمانڈر اکرام الدین سری تہران میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US