جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا

image

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں ممکنہ طور پر پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری غور کیا جائے گا۔

پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کیلئے 35 نام بھجوائے گئے ہیں، چیف جسٹس یحیی افریدی نے ججز تقرری رولز کی مجوزہ ڈراپ کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس طلب کیا ہے۔

پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے، پہلے مرحلے میں 2 درجن کے قریب ملزمان کیخلاف انکوائر ی شروع

جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں قائم رولز میکنگ کمیٹی نے رولز کا مجوزہ ڈرافٹ مکمل کر کے جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری کی صورت میں پشاور ہائی کورٹ سمیت چاروں صوبوں کے ہائی کورٹس میں اضافی ججز کی تقرری پر غور کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US