190 ملین پائونڈ ریفرنس ، عمران خان کو 14 ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید

image

بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ نے فیصلہ سنایا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی بھی عدالت میں موجود رہے۔

ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر انتہائی سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ، اڈیالہ جیل کے اطراف میں 6 تھانوں کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ سکیورٹی امور کی نگرانی کے لیے ایلیٹ اور ڈولفن فورس بھی تعینات رہی۔

 


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US