این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق 26 جون سے 14 جولائی تک مون سون بارشوں کے نتیجے میں سب سے زیادہ 40 ہلاکتیں پنجاب میں ہوئی ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا میں اس دوران 37 افراد ہلاک ہوئے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے 'مایوس' ضرور ہوئے ہیں لیکن ان کے ساتھ سفارتی رابطے جاری رکھیں گے۔
- پاکستان میں 26 جون سے 14 جولائی تک مون سون بارشوں کے نتیجے میں 111 افراد ہو ئے ہیں۔
- شام کے مقامی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں قبائلی بدو جنگجوؤں اور مسلح دروز گروہوں کی لڑائیوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں
- ٹرمپ نے روس کو دھمکی بھی دی ہے کہ اگر 50 دنوں کے اندر جنگ ختم کرنے کا معاہدہ نہ ہوا تو اس پر بڑے پیمانے پر ٹیرف عائد کیے جائیں گے۔
پاکستان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں 111 افراد ہلاک: این ڈی ایم اے