ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری: پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 63 افراد ہلاک، راولپنڈی میں فلڈ الرٹ جاری

پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، اسلام آباد، راولپنڈی، شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان، پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 63 افرادہلاک ہوئے ہیں۔
  • اسلام آباد سمیت ملک کے وسطی اور بالائی حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری
  • ریسکیو پنجاب کے مطابق، بدھ کے روز بارشوں اور آندھی سے صوبے بھر میں 33 افراد ہلاک ہو گئے
  • محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے
  • بلوچستان کے ضلع قلات میں مسافر بس پر فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری:پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 63 افراد ہلاک، راولپنڈی میں فلڈ الرٹ جاری


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts