وانا میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، دو عام شہری ہلاک، پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے بازار میں پولیس موبائل کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں پولیس موبائل کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
  • بلوچستان بھرمیں دہشت گردی کے خدشات کے باعث موبائل انٹرنیٹ 31 اگست تک بند رکھی جائے گی۔
  • اسلام آباد ہائی کورٹ نےاپنے مختصر تحریری فیصلے میں نیب کو بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز نیلام کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحریہ ٹاون کی تمام درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔
  • انڈیا نے امریکہ کی جانب سے اضافی ٹیرف کے فیصلے کو غیر منصفانہ اور غیر معقول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھائے گا۔

وانا میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، دو عام شہری ہلاک، پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US