اگلے 72 گھنٹوں میں تینوں انڈین ڈیم فل ہونے کا خدشہ، راوی میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع

پی ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 72 گھنٹوں میں تینوں انڈین ڈیم فل ہونے کی توقع ہے جبکہ تھین ڈیم پہلے ہی فل ہو چکا ہے جس کے باعث اگلے دو سے تین ہفتے راوی میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے۔
  • پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارےپی ڈی ایم اے کے مطابق اگلے 72 گھنٹوں میں تینوں انڈین ڈیم فل ہونے کی توقع ہے جبکہ تھین ڈیم پہلے ہی فل ہو چکا ہے جس کے باعث اگلے دو سے تین ہفتے راوی میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع ہے۔
  • پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلابی صورتحال کے باعث اب تک 3900 سے زائد موضع جات اور 37 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
  • پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں سیلاب سے ہونے والی اموات کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔
  • پاکستانی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مون سون کا نواں سپیل اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں منگل کی شب بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے بعد ایک بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

اگلے 72 گھنٹوں میں تینوں انڈین ڈیم فل ہونے کا خدشہ، راوی میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US