پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے نے آئندہ 24 گھنٹوں میں صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔
- پی ڈی ایم اے نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا
- پنجاب میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہو گئی
- پی ڈی ایم اے نے آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے
- مون سون بارشوں کا دسواں اسپیل نو ستمبر تک جاری رہے گا: ڈی جی پی ڈی ایم اے
آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں شدید طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب