امریکا نے ایران پر ’دباؤ‘ بڑھانے اور اسے ’تنہا‘ کرنے کی اپنی مہم کے تحت چابہار بندرگاہ میں دی جانے والی چھوٹ واپس لے لی ہے۔ صدر ٹرمپ نے انڈیا کو یہ چھوٹ اپنے پہلے دور صدارت میں سنہ 2018 میں دی تھی۔
- اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزالیل سموٹریچ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی ’ریئل اسٹیٹ‘ کے لیے بہترین ہے اور جنگ ختم ہونے کے بعد علاقے کی تقسیم کے بارے میں امریکہ سے بات چیت جاری ہے
- پاکستانی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں آپریشن میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے
- پاکستان اور سعودی عرب میں سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ: ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت، دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور ہو گی‘
- پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والی پیشرفت کی اطلاعات تھیں اور اُن پر غور بھی کیا جا رہا تھا، اپنی قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں: انڈین وزارت خارجہ
- امریکی محکمہ خزانہ نے امریکہ میں فینٹینیل کی سمگلنگ کے الزام میں انڈین کمپنی کے عہدے داروں اور اہلخانہ کے ویزے منسوخ کر دیے
ٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعائت واپس لے لی، ’یہ فیصلہ ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے تنہا کرنے کی مہم کا حصہ ہے‘