آج بنگلہ دیش کے ایک خصوصی ٹریبیونل کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف جاری انسانیت کے خلاف جرائم کے ایک مقدمے کا فیصلہ آنے کی توقع ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکتوں کی ماسٹر مائنڈ ہیں۔
- شاہ عبداللہ کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اردن کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے پر زور
- افغانستان نے پاکستان سے گندم کی درآمد صفر کر دی
- بحریہ ٹاؤن سے جڑا ٹرپل اے ایسوسی ایٹس سکینڈل جس میں نیب نے ملزمان سے 12.7 ارب روپے کی پلی بارگین کر لی
- برطانیہ میں سیاسی پناہ کے بعد مستقل رہائش کے لیے 20 سال انتظار کرنا پڑے گا
حکومت مخالف احتجاج میں مظاہرین کی ہلاکت کا معاملہ: بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف فیصلہ جلد متوقع