یوکرین امن منصوبے پر پیش رفت ہوئی مگر کُچھ اہم مسائل ابھی ’حل طلب‘ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کے روز یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ہونے والی ملاقات کو ’شاندار‘ قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’ہم نے یوکرین امن منصوبے کے کئی نکات پر بات چیت کی اور مجھے لگتا ہے کہ ہم بہت قریب پہنچ گئے ہیں، شاید بہت زیادہ قریب۔‘
  • پاکستان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث بند کی گئی تمام موٹرویز حدِ نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں ہیں۔
  • انڈونیشیا کے شمالی علاقے میں بزرگ شہریوں کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے کم از کم 16 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔
  • میکسیکو کی ریاست اوآکساکا میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہو گئے ہیں۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ہونے والی ملاقات کو ’شاندار‘ قرار دیا۔
  • صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’ہم نے یوکرین امن منصوبے کے کئی نکات پر بات چیت کی اور مجھے لگتا ہے کہ ہم بہت قریب پہنچ گئے ہیں، شاید بہت زیادہ قریب۔‘

یوکرین امن منصوبے پر پیش رفت ہوئی مگر کُچھ اہم مسائل ابھی ’حل طلب‘ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US