فیصل آباد کی فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم 16 افراد ہلاک، مینیجر گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ اب تک فیکٹری میں دھماکے کے بعد 16 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے فیکٹری کے مینیجر کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ پانچ رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
  • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مریم نواز کو لکھے گئے خط میں حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ عمران خان کی بہنوں پر مبینہتشدد کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
  • صوبہ پنجاب کے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اب تک شہر فیصل آباد میں ایک فیکٹری میں دھماکہ کے بعد کم از کم 15 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان ریسکیو 1122 فاروق احمد کا کہنا ہے کہ ’ابتدائی تحقیق سے لگ رہا ہے کہ یہ دھماکہ گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا ہے۔‘
  • وائٹ ہاؤس میں جمعے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیویارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی سے ملاقات متوقع ہے۔

فیصل آباد کی فیکٹری میں دھماکے سے کم از کم 16 افراد ہلاک، مینیجر گرفتار


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US