پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش بالآخر تقریباً 15 گھنٹے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا تھا کہ ڈوبنے والا بچہ اپنے والدین کے ساتھ نیپا چورنگی کے نزدیک واقع نجی ڈیپارٹمنٹل سٹور میں شاپنگ کے لیے آیا تھا۔
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں پولیس پر حملوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں جبکہ کرم میں پولیس مقابلے میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
- فوجیوں کو ایل او سی پر چوکس رہنے کی ہدایت: برفباری سے راستے بند ہونے سے قبل پاکستان سے دراندازی کی مزید کوششیں کی جا سکتی ہیں، بی ایس ایف کا دعویٰ
- ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں فرنٹیئرکور کے کیمپ پر حملہ، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی
- پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش بالآخر تقریباً 15 گھنٹے بعد تلاش کر لی گئی ہے۔
- راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے علیمہ خان کے نام پر رجسٹرڈ شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
کراچی میں مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش تقریباً 15 گھنٹے بعد مل گئی: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا بیٹا گٹر میں گرا‘