پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلح افواج اور اس کی قیادت پر مزید حملے برداشت نہیں کیے جائیں اور اس کا ’سختی سے‘ مقابلہ کیا جائے گا۔
- پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
- پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفینس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی ہے
- پاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جیل میں ملاقاتیں جیل مینیویل کے مطابق کروائی جاتی ہیں
- افغانستان میں طالبان کی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی راستے اس ہی وقت کھولے جائیں گے جب پاکستانی حکومت کی طرف سے یقین دہانی کروائی جائے کہ مستقبل میں انھیں سیاسی دباؤ کے لیے بند نہیں کیا جائے گا۔
- پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے عسکریت پسندی میں ملوث بیرون ملک مقیم کالعدم تنظیموں کے مبینہ سربراہان اور کمانڈرز سمیت 300 سے زائد افراد کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
اپنی ذات کا قیدی ایک شخص اور اس کا بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے: ترجمان پاکستانی فوج