پاکستانی فوج کا قلات میں آپریشن، 12 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

پاکستانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیے جانے والے ایک آپریشن میں 12 شدت پسند مارے گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق، مارے جانے والے افراد ’علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے‘.
  • پاکستانی فوج کا قلات میں آپریشن، 12 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
  • انڈونیشیا کے صدر 8 اور 9 دسمبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
  • ایران اب بھی مشرقِ وسطیٰ میں خطرہ ہے: امریکی وزیرِ دفاع
  • انڈیا کی ریاست گوا کے مشہور نائٹ کلب میں آتشزدگی، 25 افراد ہلاک
  • انڈونیشیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی، سینکڑوں تاحال لاپتہ

پاکستانی فوج کا قلات میں آپریشن، 12 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US