اتوار کو پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی حالیہ پریس کانفرنس پر اپنا مؤقف دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’ایک ادارے کا ڈی جی آ کر پریس کانفرنس کرتا ہے اور میرے بارے میں غلط الفاظ استعمال کرتا ہے۔‘ انھوں نے کہا کہ ’اگر 21 سال میں آپ کی پالیسی کامیاب نہیں ہو رہی ہے تو قصور آپ کا ہے، آپ اپنی پالیسی بدلیں۔‘
- ایک جعلی سینیٹر اور ایک ادارے کے ڈی جی میں فرق ہونا چاہیے: سہیل آفریدی کا پشاور جلسے سے خطاب
- انڈین وزیر خارجہ کا پاکستانی فوج سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے: پاکستان
- پاکستانی فوج کا قلات میں آپریشن، 12 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
- انڈونیشیا کے صدر 8 اور 9 دسمبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
- ایران اب بھی مشرقِ وسطیٰ میں خطرہ ہے: امریکی وزیرِ دفاع
- انڈیا کی ریاست گوا کے مشہور نائٹ کلب میں آتشزدگی، 25 افراد ہلاک
- انڈونیشیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی، سینکڑوں تاحال لاپتہ
ایک جعلی سینیٹر اور ایک ادارے کے ڈی جی میں فرق ہونا چاہیے: سہیل آفریدی کا پشاور جلسے سے خطاب