تھائی لینڈ کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح کمبوڈیا کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں اس کا ایک فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ تھائی رائل آرمی کا کہنا ہے کہ انھوں نے کمبوڈیا کے ’متعدد علاقوں میں فوجی اہداف‘ پر فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ دوسری جانب، کمبوڈیا کا دعویٰ ہے کہ حملہ تھائی لینڈ نے کیا تھا اور اس نے جوابی کارروائی نہیں کی ہے۔
- غزہ میں انخلا کی 'پیلی لائن' اب نئی سرحد ہے: اسرائیلی آرمی چیف
- پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا
- ’غیر منتخب عسکری ترجمان نے منتخب قیادت کے لیے غیر مہذب زبان استعمال کی‘: پشاور جلسے میں تحریک انصاف کی قرارداد
- فوج کو برا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: وفاقی وزیر اطلاعات کی خیبرپختونخوا حکومت پر تنقید
- ایک جعلی سینیٹر اور ایک ادارے کے ڈی جی میں فرق ہونا چاہیے: سہیل آفریدی کا پشاور جلسے سے خطاب
- انڈین وزیر خارجہ کا پاکستانی فوج سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہے: پاکستان
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان تازہ جھڑپیں، تھائی رائل آرمی کا ’فوجی اہداف‘ پر فضائی حملوں کا دعویٰ