جنرل باجوہ نے مزاحمت کی اور دھمکی دی کہ ’میں ٹیک اوور کرلوں گا مجھے ایکسٹینشن دیں‘: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ سنہ 2022 میں فوج کے سربراہ کی تعیناتی کے وقت ان کی جماعت میں ’کوئی ذاتی طور پر عاصم منیر صاحب کو جانتا نہیں تھا‘ اور ان کی ’حکومت میرٹ کو یقینی بنا رہی تھی۔‘ انھوں نے دعویٰ کیا کہ سنہ 2022 میں فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی کے عمل کے دوران اس وقت کے آرمی چیف ’جنرل باجوہ نے آٹھ، نو دن مزاحمت کی۔
  • پاکستان کی خفیہ ایجنسی، آئی ایس آئی، کے سابق سربراہ لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کورٹ مارشل کی کارروائی میں چار الزامات ثابت ہونے پر 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔
  • بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی ہے۔
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں پاکستان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے بند نہ ہوئے تو وہ اپنے دفاع میں 'تمام ضروری اقدامات' کرے گا
  • امریکہ کی جانب سے وینزویلا کے ساحل کے نزدیک سے ایک تیل کے ٹینکر کو قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا نے امریکہ پر 'چوری' اور بین الاقوامی سمندروں میں 'قزاقی' کا الزام لگایا ہے۔

جنرل باجوہ نے مزاحمت کی اور دھمکی دی کہ ’میں ٹیک اوور کرلوں گا مجھے ایکسٹینشن دیں‘: خواجہ آصف


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US