وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےچینی وزیر داخلہ وانگ ژاو ہونگ کے ساتھ آج بیجنگ میں ملاقات میں کہا ہے کہ ’پاکستان میں چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے،چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی پروٹیکشن یونٹ بنا رہے ہیں۔‘
- سندھ حکومت نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز کردیا ہےجس دوران پنجاب پولیس سے بھی مدد لی جائے گی۔
- وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا۔
- وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مسلسل آپریشنز کے باوجود دہشت گردی ختم نہ ہونا پالیسی شفٹ کا تقاضا کرتا ہے۔
- طالبان نے افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں سونے کی ایک کان پر جھڑپوں کی اطلاعات کی تصدیق کر دی ہے۔
اسلام آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا: محسن نقوی کی چینی ہم منصب کو یقین دہانی