ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم نے ایران میں جاری مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی تازہ فہرست شائع کی ہے، جس میں تمام صوبوں میں ہونے والی اموات کی تفصیلات دی گئی ہیں۔ تسنیم نے کہا ہے کہ اس فہرست کو مسلسل اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
- ہلاکتوں کی منصوبہ بندی ناقابل برداشت ہے، عوام ’افراتفری‘ کو روکیں: ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی اپیل
- ایران میں کم از کم 192 افراد ہلاک، انٹرنیٹ کی بندش سے مزید ہلاکتوں کی تصدیق ممکن نہyz ہو سکی: ناروے میں قائم ایرانی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن
- ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران پر فوجی حملہ کرتا ہے تو اسرائیل اور امریکی فوجی مراکز ’جائز اہداف‘ تصور کیے جائیں گے۔
- ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے باعث اسرائیل میں ہائی الرٹ
- رکاوٹوں کے باوجود کراچی میں جلسہ ہر صورت ہو گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
مظاہروں میں 114 سرکاری اہلکار ہلاک، ایران کا امریکی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان