قومی اسمبلی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کا احتجاج

image

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، پلے کارڈز اٹھا کر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا اور ہنگامہ آرائی کی۔

اس رویے پر ڈپٹی اسپیکر نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US