اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان اور بشری بی بی کے کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر

image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی آج کی سماعت ملتوی کرنے کے بعد اسے کل ارجنٹ کیسز میں زیرِ سماعت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہائیکورٹ کی جانب سے کیس کی اگلی سماعت کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام متعلقہ فریقین کل عدالت میں پیش ہوں۔

یہ فیصلہ اس کیس کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر مالی معاملات سے متعلق نوعیت اور اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US