قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب

image

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کر لیے گئے ہیں، جس کے تحت دونوں ایوانوں کی کارروائی منعقد کی جائے گی۔

سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے اجلاس بلانے کے لیے وزیراعظم ہاؤس کے ذریعے ایوان صدر کو سمری ارسال کی جا رہی ہے۔ اجلاس کی طلبی کا مقصد اہم پارلیمانی امور اور ایجنڈے پر غور کرنا بتایا جا رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US