نیپال اور تبت کی سرحد پر اچانک آنے والے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 162 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ اب بھی کم از کم 403 افراد لاپتہ ہیں، جن میں 341 غیر ملکی شہری شامل ہیں۔
- نیپال اور تبت کے سرحدی علاقے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 162 افراد ہلاک، سینکڑوں تاحال لاپتہ
- سی آئی اے چیف کی روسی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات کا کچھ نتیجہ نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا: یو کے ایم ٹی او
- قطری وزیرِ اعظم آج تہران کا دورہ کریں گے
- آبنائے ہرمز کھلی ہے، جلد بڑی کامیابی حاصل کریں گے: ٹرمپ
نیپال میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی: 160 سے زائد افراد ہلاک، انڈین شہریوں سمیت سینکڑوں سیاح لاپتہ