نیپال کے نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 752 ہو گئی ہے۔ ادارے کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2,502 افراد لاپتا ہیں، جبکہ اس سے پہلے یہ تعداد 2,498 بتائی گئی تھی۔
نیپال میں سیلاب سے 750 سے زیادہ اموات: پانچ سالہ بچی دو دن بعد ملبے سے زندہ نکال لی گئی