نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 750 سے بڑھ گئی، جبکہ 2,500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ

نیپال کے نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 752 ہو گئی ہے۔ ادارے کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2,502 افراد لاپتا ہیں، جبکہ اس سے پہلے یہ تعداد 2,498 بتائی گئی تھی۔

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 750 سے بڑھ گئی، جبکہ 2,500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US