یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں کے سعودی عرب پر حملوں میں کم از کم 73 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان حملوں کا فیصلہ کن جواب دے گا۔
- سعودی عرب کی حوثیوں کے متعدد شہروں پر حملوں کی شدید مذمت، خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی
- ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک ذمہ دارانہ ردِعمل دیں: عباس عراقچی
- بین الاقوامی جوہری تنظیم کے بورڈ آف گورنرز نے قرارداد منظور کی تو تہران جوابی کارروائی کرے گا: اسماعیل بقائی
- سعودی عرب نے یمن کے متعدد علاقوں کو 'فضائی حملوں اور کروز میزائلوں' کے ذریعے نشانہ بنایا: حوثیوں کا الزام
- ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے پہلی بار ایک امریکی بحری جہاز کے خلاف ایرانی ساختہ اینٹی ڈسٹرائر میزائل کا استعمال کیا ہے
یمنی حوثیوں کے متعدد سعودی شہروں پر حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی، سعودی عرب کا ’فیصلہ کُن جواب‘ دینے کا اعلان