عینی شاہدین اور عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثیوں نے بحیرۂ احمر کے سٹریٹجک بندرگاہی شہر مخا قبضہ کر لیا ہے۔ آبنائے باب المندب ایک اہم بحری گزرگاہ ہے، جو ایشیا اور یورپ کے درمیان تجارتی راستے کے جنوبی دروازے کی حیثیت رکھتی ہے۔
- عینی شاہدین اور عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثیوں نے بحیرۂ احمر کے سٹریٹجک بندرگاہی شہر مخا قبضہ کر لیا ہے
- ایران نے امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو کے تہران پر یمن میں دخل اندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثی اپنے فیصلے خود لیتے ہیں اور وہ کسی ملک کی پراکسی نہیں ہیں
- سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے جواب میں کسی فوجی کارروائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں: پاکستان
- ایران نے پیٹرولیم مصنوعات لے جانے والے غیر ملکی جہازوں پر عائد 10 فیصد فریٹ چارج معطل کر دیا
- یمن کے حوثی جنگجوؤں نے مخا بندرگاہ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جبکہ سعودی عرب نے حوثیوں کے اہداف پر حملے کیے ہیں
- چین میں مال برادر جہاز پر آگ لگنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں
- چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پنگ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا جائیں گے
حوثی فورسز آبنائے باب المندب سے 75 کلومیٹر دور: عینی شاہدین نے بندرگاہی شہر مخا میں کیا دیکھا؟