پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے جواب میں مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد کی جانب سے کسی فوجی کارروائی پر فی الحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی، تاہم اس نے یہ بھی کہا کہ ’وقت آنے پر پاکستان معاہدے کے تحت اپنا کردار ادا کرے گا۔‘
سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے جواب میں کسی فوجی کارروائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں: پاکستان