حوثیوں کے مخا بندرگاہ پر قبضے کی اطلاعات، الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے

یمنی حکومت کے تین عہدیداروں نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ حوثیوں نے مخا بندرگاہ کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دوسری جانب الجزائر نے ’اشتعال انگیز اور معاندانہ‘ اقدامات کو بنیاد بناتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔

حوثیوں کے مخا بندرگاہ پر قبضے کی اطلاعات، الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے

News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US