یمن میں حوثیوں کی تیز پیش قدمی اور سعودی تیل پائپ لائن پر حملے نے خطے میں نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ امریکہ سعودی عرب کی حمایت بڑھا رہا ہے، تاہم براہِ راست فوجی مداخلت سے گریز کر رہا ہے۔ اس پیش رفت سے ایران جنگ میں علاقائی کشیدگی اور معاشی دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے۔
- حوثیوں کا یمن میں بڑی پیش قدمی کا دعویٰ، بحیرۂ احمر کی اہم بحری گزر گاہ پر گرفت مزید مضبوط
- متعدد حملوں کے بعد سعودی عرب کی ’مشرق۔مغرب‘ تیل پائپ لائن بند کر دی گئی
- ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف حملوں کی درخواست مسترد کر دی: ایگزیوس
- ایران، امریکہ مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات حل کریں: نریندر مودی
- ایران کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے: امریکی وزیر دفاع
- برکس ممالک کے درمیان قومی کرنسیوں میں تجارت بڑھائی جائے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
تیہامہ میں حوثیوں کی تیز رفتار پیش قدمی، مخا اور ذوباب میں حوثیوں پر یمنی فوج کے حملے